75۔ راز داری

اَلْمَرْءُ‌ اَحْفَظُ لِسِرِّهٖ۔ (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) انسان اپنے رازوں کو خود ہی چھپا سکتا ہے۔ انسان اپنی عزت و سعادت خود ہی بناتا ہے اور سب سے زیادہ خود ہی اس کو نقصان بھی پہنچاتا ہے۔ عزت کی تعمیر میں کئی کئی سال لگ جاتے ہیں اور ایک لحظہ کی چھوٹی سی غلطی اُس … 75۔ راز داری پڑھنا جاری رکھیں